موبائل کی شرط لگاکر دریا میں چھلانگ لگانے والی کا لاش تاحال نہ مل سکی۔

گزشتہ روذ کوہالہ نیلم پوہنٹ سے گجرات کا رہنے والا علی نامی نوجون موبائل کی شرط لگا کر دریا میں چھلانگ لگا بیٹھا دریا کی خونی لہرے اُس نوجوان کو بہاکر لے گہی تاحال ابھی تک نوجوان کی میت نہ مل سکی. یہ ویڈیو پولیس کی مدد سے اس لڑکے سے لی گئی جس نوجوان نے اُس سے موباہل کی شرط لگائی کے تم دریا پار کروتمھیں موبائل دو نگا

No comments:

Post a Comment